چین میں کورونا کی نئی قسم سامنے آگئی،چین میں کورونا وبا کی نئی قسم نے دہشت پھیلادی
مقامی میڈیا کے مطابق ووہاں شہر میں سامنے آنے والے وائرس کے بعد چین میں یہ دوسرا نیا کورونا وائرس ہے، جس سے اب تک سینکڑوں افراد متاثر ہوچکے ہیں، دارالحکومت بیجنگ بھی متاثرہ شہروں میں شامل ہوگیا ہے۔
کورونا وبا کی نئی قسم نے دہشت پھیلادی، شہر نانجبگ میں سامنے آنے والا خطرناک کورونا پندرہ شہروں تک پھیل گیا۔
ماہرین نے اس وائرس کو بھارتی ڈیلٹا وائرس سے ملتا جلتا قرار دیا ہے، چین میں وبا کی نئی لہر کے بعد پابندیاں لگائے جانے کا امکان ہے۔