Featuredاسلام آباد

این سی اوسی نے موڈرنا ویکسین کے حوالے سے نئی گائیڈ لائنزجاری کردیں

اسلام آباد: این سی اوسی نے موڈرنا ویکسین کے حوالے سے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں، جس کے مطابق موڈرنا ویکسین عام شہریوں کو لگائی جا سکتی ہے

موڈرنا ویکسین 16 سال سے زائد عمر کے طالب علموں کو لگائی جا سکتی ہے جب کہ حاملہ خواتین بھی موڈرنا ویکسین لگواسکتی ہیں

یہ بھی پڑھیں : کراچی کے10بڑے کورونا ویکسین سینٹرز میں ویکسی نیشن جاری ہے

اس سے قبل موڈرنا ویکسین 18 سال سے زائد عمر کے افراد، بیرون ممالک جانے والے مسافرسمیت اعضاء کی ٹرانسپلانٹ اوربیمار افراد کو یہ ویکیسن لگوانے کی اجازت تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close