Featuredسندھ

نئے ٹینڈر میں ایل این جی کے لیے 15.92 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی پیشکش ملی

کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل کمپنی کا کہنا ہے کہ ایل این جی کی خریداری کے لیے ری ٹینڈر کے عمل سے پاکستان کے 2.1 ارب روپے کی بچت ہوئی

پی ایس او کے مطابق ایل این جی کی خریداری کے لیے ری ٹینڈر کے عمل سے پاکستان کے 2.1 ارب روپے کی بچت ہوئی

یہ بھی پڑھیں : پاورسیکٹرکویومیہ 23 ہزارٹن فرنس آئل دے رہے ہیں، پی ایس او

ترجمان کے مطابق 27 جولائی کا ٹینڈر بلند قیمت کی وجہ سے اسکریپ کر دیا گیا۔ 29 سے 30 اگست کی ڈیلیوری کے لیے دوبارہ ٹینڈر کیا گیا نئے ٹینڈر میں ایل این جی کے لیے 15.92 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کی پیشکش ملی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close