Featuredپنجاب

جہانگیر ترین گروپ آئندہ چند روز میں اجلاس منعقد کرکے سخت فیصلے کر سکتا ہے

لاہور:جہانگر ترین گروپ کے نذیر چوہان کی گرفتاری اور عون چوہدری کے استعفے کے بعد ترین گروپ اور حکومت کے درمیان معاملات بگڑ چکے ہیں 

ترین گروپ آئندہ چند روز میں اجلاس منعقد کرکے سخت فیصلے کرسکتا ہے

اس ساری صورت حال میں حکومت اور تحریک انصاف کو نقصان پہنچ سکتا ہے جس سے بچنے کیلیے وفاقی کابینہ کے 3 ارکان متحرک ہوگئے ہیں اور وزیر اعظم کو معاملات پوائنٹ آف نو ریٹرن پر جانے سے بچنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔

یہ بھی پر ھیں : وزیراعظم کے اثاثوں میں کمی جبکہ عمران خان کے پاس گاڑی نہیں، الیکشن کمیشن

عون چوہدری کے استعفے کے مندرجات سے بھی پنجاب حکومت کی ساکھ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے جبکہ ترین گروپ کے ارکان بھی خاصے غصے میں ہیں جسے ٹھنڈا کرنے کیلیے کوششیں شروع کردی گئی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close