Featuredسندھ

محکمہ صحت سندھ نے خواجہ سراؤں کی ویکسینیشن کا فیصلہ کرلیا

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے خواجہ سراؤں کی ویکسینیشن کا فیصلہ کیا ہے، اور محکمہ صحت نے کہا ہے کہ خواجہ سراؤں کی ویکسینیشن کے لیے انہیں شناختی کارڈ کی بھی ضرورت نہیں

محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ خواجہ سراؤں کو سنگل ڈوز ویکسین لگائی جائے، ان کے گھروں کے قریب ویکسینیشن کیمپ لگائیں جائیں اور ان کے گھروں میں جاکر انہیں آگاہی دی جائے۔

یہ بھی پڑ ھیں :خیبر پختون خوا میں پہلی بار خواجہ سراؤں کو ڈرائیونگ لائسنس جاری

محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ خواجہ سراوں کے زریعے کرونا پھیلنے کے امکانات زیادہ ہیں، 2017 کی مردم شماری کے مطابق خواجہ سراؤں کی تعداد 10 ہزار 418 ہے، جب کہ عام اندازے کے مطابق سندھ میں خواجہ سراؤں کی تعداد 5 لاکھ ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close