Featuredاسلام آباد
سپریم کورٹ نے زیر التواء مقدمات کی نئی 15 روزہ رپورٹ جاری کردی
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے زیر التواء مقدمات کی نئی 15 روزہ رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق عدالت عظمی میں زیر التواء مقدمات کی تعداد 52 ہزار 379 ہے
زیر التواء سول اپیلوں کی تعداد 29 ہزار 934،سول مقدمات کی تعداد 9 ہزار 733 ہے۔
یہ بھی پڑ ھیں : چینی بحران میں ملوث افراد کےخلاف فوجداری مقدمات دائرکرنے کا فیصلہ
فوجداری مقدمات 7 ہزار 306،فوجداری اپیلوں کی تعداد 773 ہے۔
سپریم کورٹ میں 25 از خود نوٹسز،136انسانی حقوق مقدمات،106 آئینی مقدمات زیر التواء ہیں۔