سارہ علی خان کی غیر مناسب لباس میں شرمناک تصاویر وائرل
بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔
سارہ علی کی وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔
View this post on Instagram
اداکارہ سارہ علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں جس پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جا رہی ہے۔
اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے اپنے بھائی ابرہیم کے ساتھ تصویویں سوشل میڈیا پر شئیر کی تھی۔
یہ بھی پڑھیں : سوتیلے بھائی کی پیدائش پر سارہ علی خان کا ردِعمل سامنے آگیا
انسٹا گرام پر سارہ خان نے اپنے بھائی ابراہیم کے ساتھ لی گئیں تصاویر شئیر کی تھی جس میں سارہ نےغیر مناسب لباس زیب تن کر کے سوئمنگ پول میں کھڑی ہوئی ہیں جبکہ تصویر میں ان کے پیچھے بھائی ابراہم علی خان بھی دکھائی دے رہے ہیں۔
View this post on Instagram
ایک اور تصویر میں دیکھا گیا کہ اداکارہ نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور وہ بھائی کے ساتھ پوز کرتی ہوئی نظر آرہی ہیں۔
تصویر کے کیپشن میں سارہ نے اپنے بھائی کو سالگرہ کی مبارکباد بھی پیش کی تھی۔
اداکارہ کی اپنے بھائی کے ساتھ ان تصاویر پر انہیں نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر سے ان کے مداحوں نے تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔