Featuredاسلام آباد
معیشت، خارجہ پالیسی اوراندرونی استحکام کے تین سال آج حقائق کے ساتھ سامنے لائیں گے
اسلام آباد: وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کی حکومت 3 سال کی کارکردگی عوام کے سامنے فخرسے رکھ سکتی ہے
وفاقی وزیربرائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کتنی حکومتیں اپنی کارکردگی پرعوام کو جوابدہی کرتی رہیں،
یہ بھی پڑ ھیں : وفاقی وزیر آزاد کشمیر میں الیکشن کمیشن کے حکم کی دھجیاں اڑا رہے ہیں
یہ عمران خان کی حکومت ہے جو تین سال کی کارکردگی عوام کے سامنے فخر سے رکھ سکتی ہے
فواد چوہدری نے کہا کہ 30 سال حکومت کرنے والے اپنا منہ چھپا رہے ہیں معیشت، خارجہ پالیسی اور اندرونی استحکام کے تین سال آج حقائق کے ساتھ سامنے لائیں گے۔