مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیرنے پندرہ رکنی کابینہ کی منظوری دے دی وفاقی کابینہ میں اظہر صادق، چوہدری ارشد، علی شان سونی، ملک ظفر، چودہری اخلاق، انصر ابدالی، محمد حسین، فہیم ربانی، میراکبر، شاہدہ صغیر، خواجہ فاروق بھی شامل
چوہدری رشید، دیوان چغتائی، اکمل سرگالہ، ماجد خان وزیرحکومت تعینات کیے گئے ہیں۔ نوتعینات کابینہ کے ارکان آج ایوان صدرمیں بحیثیت وزیراپنے عہدوں کا حلف اٹھائیں گے۔ چودہری محمد اکبراور مقبول احمد وزیراعظم کے مشیر مقرر کیے گئے جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔