Featuredسندھ

ایل ایل بی اور ایل ایل ایم الاؤنس کے معاملے پر رجسٹرار اور ڈی جی فنانس 22 ستمبر کو طلب

لاہور: سندھ ہائیکورٹ میں ایم ایم بی اور ایل ایل ایم الاؤنس کے معاملے پر سماعت ہوئی، جس میں درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ ہائی کورٹ نے الاؤنس جاری کرنے کا 1999 میں نوٹیفکیشن جاری کیا

درخواست گزار نے کہا کہ سندھ حکومت نے 1999 سے 2001 تک الاؤنس دیا اور پھر 2001 میں بند کردیا، عدالتی ملازمین 2001 سے الاؤنس سے محروم ہیں۔

یہ بھی پڑ ھیں : سندھ ہائیکورٹ کا وفاقی سیکریٹری داخلہ کو لاپتہ افراد سے متعلق جامع رپورٹ جمع کرانے کا حکم

درخواست گزار کا مؤقف سننے کے بعد عدالت نے رجسٹرار ہائی کورٹ اور ڈی جی فنانس کو ذاتی حیثیت میں طلب کرکے مزید سماعت 22 ستمبر تک ملتوی کردی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close