Featuredاسلام آباد
ملاعبد الغنی کو افغان حکومت کے حوالے کرنے کی سخت مخالفت
اسلام آباد: چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ وہ اس بات کے حامی تھے کہ پاکستان کو ملا عبدالغنی برادر کے ساتھ اچھا سلوک کرنا چاہیے اور انھیں اپنا ہم نوا بنانا چاہیے
سابق وزیر داخلہ کا کہنا تھا انہوں نے ملاعبد الغنی کو افغان حکومت کے حوالے کرنے کی سخت مخالفت کی تھی۔
یہ بھی پڑ ھیں : ہمیں نواز شریف نے بے عزت کیا ہے، ہمیں صرف عزت چاہیے اور کچھ نہیں
اس حوالے سے نواز شریف کے مؤقف سے متعلق سوال پر چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کا اس حوالے سے کیا مؤ قف تھا اس کا جواب خود نواز شریف بہتر طور پر دے سکتے ہیں۔