Featuredاسلام آباد

سپریم کورٹ کے سامنے ایک شخص نے خود کوآگ لگانے کی کوشش

  اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سامنے وحید مستوئی نامی شخص نے خود سوزی کی کوشش کی

وحید مستوئی خود کو آگ لگانے کی کوشش کررہا تھا کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے وحید مستوئی کو آگ لگانے سے بچالیا

سپریم کورٹ کے سامنے وحید مستوئی نامی شخص نے خود سوزی کی کوشش کی۔

یہ بھی پڑ ھیں : آگے حالات برے نظر آرہے ہیں، خشک سالی آجائے گی وزیراعظم

وحید مستوئی خود کو آگ لگانے کی کوشش کررہا تھا کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے وحید مستوئی کو آگ لگانے سے بچالیا۔
پولیس نے خود سوزی کی کوشش کرنے والے شخص کو سیکریٹریٹ تھانے منتقل کردیا جہاں ضابطے کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close