Featuredاسلام آباد

سال کے آخر تک7 کروڑافرادکوویکسین لگانےکاہدف

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ سال کےآخرتک7کروڑافرادکوویکسین لگانےکاہدف رکھاگیاتھا

نیشنل کمانڈ ایںڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سال کے آخر تک7 کروڑافرادکوویکسین لگانےکاہدف رکھاگیاتھا، جس میں سے 5کروڑسےزیادہ افرادکوویکسین کی پہلی خوراک لگ چکی ہے اور 2کروڑسےزیادہ افراد کو مکمل ویکسین لگائی جاچکی ہے، ہم جلداپنےطےکردہ ہدف سے تجاوز کر جائیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close