Featuredسندھ

جو گاڑیاں پاکستان پہنچ چکی ہیں انہیں ڈیوٹی، ٹیکس کے بعد ریلیز کردیا جائے

کراچی: جسٹس شفیع صدیقی، جسٹس محمد اقبال کلہوڑو اور جسٹس عدنان اقبال چوہدری پر مشتمل بینچ نے پرانی درآمد شدہ گاڑی کو ریلیز کرنے سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ سنادی

عدالت نے درآمد شدہ پرانی گاڑیوں کو ریلیز کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے فیصلے میں کہا کہ جو گاڑیاں پاکستان پہنچ چکی ہیں انہیں ڈیوٹی، ٹیکس کے بعد ریلیز کردیا جائے۔

یہ بھی پڑ ھیں : پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت نے ریکارڈ توڑ دیا

اس کیس میں پہلے بینچ نے ایس آر او 833 کے تحت پرانی گاڑیاں ریلیز کرنے کا حکم دیا تھا۔ نئے بینچ نے دوسرے بینچ کے فیصلے سے اختلاف کرتے ہوئے معاملہ چیف جسٹس کو بھیجا تھا۔ چیف جسٹس نے اس معاملے پر خصوصی لارجر بینچ تشکیل دیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close