Featuredاسلام آباد
زبردستی ویکسینیشن سے لوگوں کے بنیادی حقوق متاثر ہورہے ہیں
اسلام آباد: درخواست گزار جیوریسٹ فاؤنڈیشن کے وکیل ریاض حنیف راہی ایڈوکیٹ عدالت کے سامنے پیش ہوئے اور کہا کہ ویکسین نہ لگوانے کے خلاف بہت ساری پابندیاں لگانے کا کہا گیا ہے
غریب اور مزدور طبقہ کے لوگ کوویڈ سے ڈرتے ہی نہیں، لوگوں نے ویکسین لگوائی ہیں اور ابھی بھی وہ کورونا سے متاثر ہورہے ہیں، یہ عدالت بھی کورونا کی وجہ سے ایک ہفتے تک بند رہی، زبردستی ویکسینیشن سے لوگوں کے بنیادی حقوق متاثر ہورہے ہیں، زبردستی
ویکسین لگانا انسانی حقوق اور اسلامی روایات کے خلاف ہے۔
یہ بھی پڑ ھیں : سال کے آخر تک7 کروڑافرادکوویکسین لگانےکاہدف
عدالت نے دلائل مکمل کرنے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔