Featuredخیبر پختونخواہ

ہفتےمیں 2دن جمعہ ،ہفتہ تجارتی سرگرمیوں پر پابندی عائد

پشاور: محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے این سی او سی کی ہدایات کی روشنی میں اعلامیہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے کہ ہفتےمیں 2دن جمعہ ،ہفتہ تجارتی سرگرمیوں پر پابندی ہوگی

پیٹرول پمپس،ویکسی نیشن سینٹرز،ادویات،دودھ کی دکانیں ، تندور،ٹائرپنچرکی دکانیں کھلی رہیں گی تاہم ان ڈور تقریبات پر پابندی ہوگی اور آؤٹ ڈورتقریبات میں زیادہ سے زیادہ 400 افراد کی شرکت کی اجازت ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امتحانات سے متعلق این سی او سی کا اہم فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کرونا پابندیوں مین نرمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں ہفتے میں تین دن نصف حاضری کی پالیسی برقرار رکھی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق منتخب شہروں کےعلاوہ ملک بھرمیں 2سیف ڈےجمعہ اور اتوار ہوں گے، باقی شہروں میں تجارتی و کاروباری مراکز ہفتے میں ایک دن بند رہیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close