Featuredخیبر پختونخواہ
دیر لوئرمیں جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک، دس زخمی
دیر لوئر: دیر لوئر کے علاقے طورمنگ درہ میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ کے نتیجےمیں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جن میں سابق صوبائی وزیر کے دو بیٹے بھی شامل ہیں جب کہ دس افراد زخمی ہوگئے ہی
جنازے میں فائرنگ کےدوران زخمی ہونے والے سابق صوبائی وزیر کا دوسرا بیٹا بھی جاں بحق ہوگیا ہے پولیس نے علاقے میں امن
وامان کی صورتحال کنڑول کرنے کے لیے کرفیو نافذکردیا ہے اور کسی کو بھی مذکورہ علاقے میں آنے جانے کی اجازت نہیں ہے۔
یہ بھی پر ھیں : پاکستان نے گذشتہ 24 گھنٹوں میں 4،974 کورونا وائرس کیسز رپورٹ کیے
پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال تیمر گرہ منقتل کردیا گیا ہے۔