Featuredاسلام آباد

پاکستان نے کورونا کے باوجود سخت حالات کے باوجود کویتی ائیرلائنز کو اجازت نامہ جاری کیے

اسلام آباد: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو کویت کے لئے فلائٹ آپریشن کی اجازت نہ دینے پر کویت کی سول ایوی ایشن کو خط لکھا ہے جس میں یکم اکتوبر سے کویتی ایئرلائنز کے فلائٹ آپریشن پر پابندیاں عائد کرنے کا انتباہ کیا گیا ہے

 

خط میں کہا گیا ہے کہ کمرشل فلائٹ آپریشنز اور باہمی تعاون دونوں ریاستوں میں تعلقات کے لئے اہم ہے، پی آئی اے نے فلائٹ آپریشن کی درخواست کی لیکن کویت سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کوئی جواب نہیں دیا،

یہ بھی پڑ ھیں : سول ایوی ایشن اتھارٹی کا پختونخواہ کے سیکریٹری داخلہ کو خط

پاکستان نے کورونا کے باوجود سخت حالات کے باوجود کویتی ائیرلائنز کو اجازت نامہ جاری کیے۔ پی آئی اے کو اجازت نامہ نہ دینے کی صورت میں کویتی پروازوں کی پالیسی پر دوبارہ غور کیا جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close