Featuredاسلام آباد
وزیر اعظم عمران خان نے بڑھتی مہنگائی پر اجلاس آج طلب
اسلام آباد: وزیر اعظم نے بڑھتی مہنگائی پر اجلاس آج طلب کرلیا، اجلاس میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر بریفنگ دی جائے گی
اجلاس میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر بریفنگ دی جائے گی جب کہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلیے اقدامات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا جائے گا۔
یہ بھی پر ھیں : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
علاوہ ازیں وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلے بھی متوقع ہیں۔