Featuredسندھ

کراچی پولیس کو کورونا ویکسین نا لگوانے پرمقدمات اورگرفتاریوں سے روک دیا

کراچی: افسران نے تھانیداروں کو ہدایت کی کہ راہ چلتے شہریوں کے خلاف ویکسینیشن کارڈ نہ ہونے پرمقدمہ درج نہ کیا جائے کارروائیاں شادی ہالز، ہوٹلزاورتفریح مقامات تک محدود رکھی جائے

عام شہریوں کی مشکلات کودیکھتے ہوئے میں احکامات میں تبدیلی کی گئی ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : انتظامیہ اور پولیس افسران کام کریں ورنہ اپنا بندوبست کریں

گزشتہ روزسندھ حکومت نے ویکسین کارڈ نہ ہونے پرشہریوں کوجرائم پیشہ بنادیا تھا اورشہریوں کے پاس ویکسی نیشن کارڈ نہ ہونے پرشہربھرمیں 18 مقدمات درج کرکے 33 افراد کوگرفتاربھی کیا گیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close