Featuredاسلام آباد
پاکستان نے طالبان حکومت کو سی پیک میں شرکت کی دعوت دی
اسلام آباد: موصولہ اطلاعات کے مطابق افغانستان کے لیے پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے بتایا ہے کہ پاکستان نے طالبان حکومت کو سی پیک میں شرکت کی دعوت دی ہے
پاکستان نے طالبان کو چائنا پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) میں شرکت کی دعوت دی ہے
یہ بھی پڑ ھیں : عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی مقرر
غیر ملکی خبر رساں ادارے کو اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ طالبان کی قیادت سے سی پیک اور دیگر منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے، جس کا مقصد افغان معیشت کو سہارا دینے کے مواقع تلاش کرنا تھا۔