Featuredاسلام آباد

وزارت خزانہ نے ابتدائی طور پر 5 ارب روپے مردم شماری کے لیے مختص کر دیے

اسلام آباد: حکومت کی جانب سے 31 اگست 2022 تک ساتویں مردم شماری کرائے جانے پر غور کیا جارہا ہے تاہم مردم شماری کی حتمی منظوری مشترکہ مفادات کونسل کی منظوری سے مشروط ہوگی

دوسری جانب ادارہ شماریات نے مردم و مکانات شماری کے لیے 23 ارب روپے کا بجٹ مختص کرنے کی درخواست کر دی ہے،وزارت خزانہ نے ابتدائی طور پر 5 ارب روپے مردم شماری کے لیے مختص کر دیے ہیں جب کہ بقیہ رقم مردم شماری کے آغاز پر فراہم کی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close