Featuredاسلام آباد
میگا کرپشن کیسز منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پر عزم ہیں
اسلام آباد: بڑی مچھلیوں کی کرپشن کے ٹھوس شواہد موجود ہیں
کرپشن کیسز میں مجرمان کو سزا دلوانے سے متعلق نیب کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے۔
چیئرمین نیب نے تمام ریجنل بیوروز کی شاندار کارکردگی کو سراہام کہا کہ بڑی مچھلیوں کی کرپشن کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ میگا کرپشن کیسز منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پر عزم ہیں، نیب نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیموں کا نظام متعارف کرایا۔