Featuredسندھ

ہمسائیہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات قابل تشویش ہیں

کراچی : افغانستان کی مسجد میں دھماکے کی مذمت، واقعات قابل تشویش ہیں

علامہ ساجد علی نقوی کا کہنا ہے کہ ہمسائیہ ملک میں دہشت گردی کے واقعات قابل تشویش ہیں۔

علامہ سید ساجد علی نقوی نے افغانستان میں ہونیوالی دہشتگردی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قندوز مسجد میں ہونیوالے دہشتگردی کا واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمسائیہ ملک کی عوام کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ دہشت گردی کے پے درپے واقعات انتہائی قابل تشویش ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close