Featuredتعلیم و ٹیکنالوجیسندھ

سندھ حکومت کا پیر سے 100 فیصد حاضری کے ساتھ جامعات کھولنے کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں جامعات پیر سے 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔

وزیر جامعات سندھ کے مطابق تمام نجی و سرکاری جامعات کل سے 100 فیصد حاضری کے ساتھ کھولی جائیں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ ویکسی نیشن کے عمل کو یقینی بنانے کیلئے محکمہ صحت کے ملازمین جامعات میں اپنا کاؤنٹر لگائیں گے۔

اسماعیل راہو کا کہنا تھا کہ طلبا کی کورونا ویکسی نیشن لازمی کی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close