Featuredسندھ

شہر میں بلوچستان کی گرم ریگستانی ہوائیں چلنے کے سبب پارہ 38 ڈگری کو چھوسکتا ہے

کراچی: محکمہ موسمیات کراچی کے ارلی وارننگ سینٹر فارہیٹ ویو کے مطابق بدھ کو شہر میں دن کے وقت سمندری ہوائیں معطل رہنے اور بلوچستان کی گرم شمال مغربی ہوائیں چلنے کا امکان ہے

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گرمی کا پارہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے تاہم شام کے وقت سمندر کی بند ہوائیں دوبارہ بحال ہونے کی توقع ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : محکمہ موسمیات نے تیسرا الرٹ جاری کردیا

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 66 فیصد رہا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close