Featuredاسلام آباد
ملک بھر میں گزشتہ شام سے انٹرنیٹ کی سست رفتاری کا شکا را
اسلام آباد: انٹرنیٹ کی رفتار میں اچانک آنے والی کمی کی بنیادی وجہ 25 ہزارکلومیٹر طویل ایشیا یورپ ڈبل اے ای ون کیبل میں خرابی کا آنا ہے
شعبہ ٹیلی کام کے باوثوق ذرائع کے مطابق 40 ٹیرا بائیٹ کا اہم ترین کیبل فجیرا کے قریب خراب ہوگیا ہے جس کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ سست ہوگئی ہے۔
یہ بھی پڑ ھیں : انٹرنیٹ پر بہت زیادہ لوگ مجھے سمجھنے میں ناکام رہے
انٹرنیٹ ڈیٹا ٹریفک کی دیگر کم گنجائش والے کیبلز پر منتقلی کی جارہی ہیں۔ 40ٹیرابائیٹ کیبل کی مرمت میں کئی دن بھی لگ سکتے ہیں۔