Featuredاسلام آباد
سوشل میڈیا پر کسی کے خلاف فیک پوسٹ پر کارروائی کا عندیہ
اسلام آباد: امین الحق نے کہا کہ 5 لاکھ سے زائد صارفین رکھنے والی سوشل میڈیا کمپنیوں سے کہا ہے کہ اپنا دفتر پاکستان میں قائم کریں
انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر ٹک ٹاک کی جانب سے مثبت رویہ دکھایا گیا ہے اور ان سے بات چیت جاری ہے، ہم بھی چاہتے ہیں کہ ٹک ٹاک پر پابندی نہیں ہونا چاہیے۔
یہ بھی پڑ ھیں : سہانا خان کا نیا انداز۔۔۔ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر کسی کے بھی خلاف فیک پوسٹ پر کارروائی کی جائے گی۔