Featuredاسلام آباد
اسلام آباد میں ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے
اسلام آباد: ڈینگی کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 141 افراد ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے بیمار ہوئے
دوسری جانب لاہور سمیت پنجاب بھر میں دن بدن ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑ ھیں : ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب میں 459 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں سے 335 کا تعلق لاہور سے ہے۔
اس کے علاوہ خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 107 کیسز رپورٹ ہوئے۔