Featuredاسلام آباد
آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو جلد خوشخبری دیں گے
لندن: گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو جلد خوشخبری دیں گے
گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے لندن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف سے بات چیت میں تعطل ختم کررہے ہیں لہٰذا آئی ایم ایف سے مذاکرات کے بعد قوم کو جلد خوشخبری دیں گے
یہ بھی پڑھیں : ہماری معیشت میں لوگوں کی خریداری کی طلب پوری کرنے کی صلاحیت نہیں ہے
رضا باقر نے مزید کہا کہ کورونا وبا کے دوران ملک میں مہنگائی کم کرنے کی کوشش کی ہے۔