Featuredاسلام آباد

صحت، تعلیم، آٹا، چینی،دال اور گھی پر بڑا ریلیف لا رہے ہیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کے بعد اب پنجاب کے ہرخاندان کوصحت کارڈکی سہولت میسرہوگی

صحت کارڈ سے ہر سال10لاکھ روپے تک کاعلاج کرایا جا سکے گا، اس گیم چینجر پروگرام کے ذریعے اب کوالٹی علاج غریب ترین سے متوسط طبقے تک ہر فرد کو میسر ہوگا۔وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید بتایا کہ شروعات دسمبرمیں ہوگی،مارچ تک پنجاب میں صحت کارڈمل جائیں گے۔

یہ بھی پڑ ھیں : مسلم لیگ ن نے وزیراطلاعات فواد چوہدری کے بیان کو مسترد کردیا

ان کا کہنا تھا کہ کارڈ مرضی کے کسی بھی ڈاکٹریااسپتال میں استعمال کرسکیں گے، نجی ڈاکٹر،اسپتال بھی آپ کےعلاج کیلئےبلامعاوضہ میسر ہوں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close