Featuredکھیل و ثقافت

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 کے تیسرے میچ میں سری لنکا کی جیت

ابوظبی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے تیسرے میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو جیت کے لیے 172 رنز کا ہدف دے دیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ چوتھا اور سب سے بڑا میچ آج سات بجے پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں فتح کے لیے تیار ہیں۔ پاک بھارت میچ پر پوری دنیا کی نظریں ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تیسرے میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

بنگلادیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 171 رنز بنائے۔

سری لنکا کی جانب سے چمیکا کرونا رتنے، بنورو فرنینڈو اور لہیرو کمارا نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close