Featuredاسلام آباد

مریم نواز اور بلاول بھٹو کا بھی پاکستانی ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد: وکٹوں سے میچ جیت لیا، ہمیں آپ پر فخر ہے پاکستانیوں آپ سب کو مبارک ہو

 

بلاول بھٹو زرداری نے کہاقومی ٹیم نے ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کردیا۔یہ وقت ہے کہ کرکٹ کھیلنے والے ممالک اپنی ٹیم بھیجیں۔

یہ بھی پڑھیں : ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کامیاب

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close