Featuredاسلام آباد
نیپرا نے کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کردی
اسلام آباد: نیپرا نے 2 ستمبر 2021 کو فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ پرعوامی سماعت کی تھی جس کے بعد کے الیکٹرک کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دی گئی
نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق کےالیکٹرک کےک جولائی ے ایف سی اے کی مد میں 69 پیسےفی یونٹ بجلی کی قیمت میں اضافے کی منظوری دی گئی ہے جس کا اطلاق صرف نومبر کے مہینے کے بلوں پر ہوگا۔
یہ بھی پڑ ھیں : مہنگائی کے ہاتھوں ستائے بجلی صارفین کے لیے بری خبر
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کےالیکٹرک کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہوگا۔