Featuredپنجاب

لانگ مارچ اور دھرنے کی وجہ سے10ٹرینیں منسوخ کردی گئیں

لاہور: ریلوے کو ٹرین منسوخ کرنے پر مالی طور پر 49 لاکھ روپے کا خسارہ برداشت کرنا پڑرہا ہے، ٹرینیں منسوخ ہونے سے مسافروں کو ری فنڈ بھی کرنا پڑا اور مسافروں کو بھی مشکلات سامان رہا

دھرنے کے احتجاجی مظاہرین کی وجہ سے احتیاطی تدابیر کی وجہ سے آج 29 اکتوبرکو مزید ٹرینیں منسوخ ہونے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : ٹرینوں کی آمد و رفت کا نظام درہم برہم، ٹرینیں 20 گھنٹے تاخیر کا شکار

ریلوے انتظامیہ نے لاہور،راولپنڈی اور پشاور کے درمیان چلنے والی مختلف ٹرینوں کو دیگر روٹس سے اور کسی بھی ناگہانی واقع سے بچنے کیلیے چلایا گیا جس کی وجہ سے ریلوے کو ڈیزل کی مد میں زیادہ اخراجات کرنا پڑے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close