Featuredکھیل و ثقافت

آصف علی کے 4 بلند و بالا چھکوں نے افغان ٹیم سے فتح چھین لی

دبئی: آصف علی کے  4 بلند و بالا چھکوں نے افغان ٹیم سے فتح چھین لی۔

دبئی میں کھیلے گئے میچ میں گرین شرٹس نے افغان ٹیم کا 148 رنز کا ہدف 19ویں اوور میں  5 وکٹوں پرحاصل کرلیا۔

آصف علی نے19ویں اوور میں 4 چھکے لگاکر میچ جتوادیا، انہیں 7 گیندوں پر برق رفتار 25 رنز بنانے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

ورلڈ کپ ٹی 20 کے گروپ 2 میں پاکستان نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے  شکست دے کر سیمی فائنلسٹ کی فہرست میں اپنی جگہ مضبوط کرلی ہے۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close