جب سے شادی ہوئی ہے مریم نواز کو ہی وزیر اعظم دیکھ رہے ہیں۔
رہنما مسلم لیگ ن نے ایک تقریر کے دوران اپنی اہلیہ کی تعریفیں کی ہیں۔
مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے کہا ہے کہ جب سے ان کی شادی ہوئی ہے وہ اپنی اہلیہ مریم نواز کو ہی وزیر اعظم دیکھ رہے ہیں۔
کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ مریم نواز سے زیادہ بہادر اور قابل کوئی لیڈر ہے تو بتائیں۔