Featuredاسلام آباد
وزیراعظم جید علماء اکرام کو اہم امور کے بارے اعتماد میں لیں گے
اسلام آباد: وزیراعظم آج مختلف مکتبہ فکر کے علمائے اکرام سے ملاقات کریں گے جس میں ملک میں جاری کالعدم جماعت کے مظاہرے اور مطالبات پر بات کی جائے گی
وزیراعظم آج مختلف مکتبہ فکر کے علمائے اکرام سے ملاقات کریں گے
یہ بھی پڑ ھیں : کالعدم جیش محمد اور کالعدم جماعت الدعوۃ سے منسلک 11 تنظیموں پر پابندی عائد
ملک میں جاری کالعدم جماعت کے مظاہرے اور مطالبات پر بات کی جائے گی اور وزیراعظم جید علماء اکرام کو اہم امور کے بارے اعتماد میں لیں گے، اس کے علاوہ وزیراعظم علمائے اکرام کو رحمت اللعالمین اتھارٹی کے بارے میں بھی آگاہ کریں گے۔