Featuredسندھ

کراچی 2060 تک مکمل طور پر ڈوب جائے گا : ماہرین

کراچی میں اس سال درجہ حرارت پہلے ہی 74 سالوں میں سب سے زیادہ رہا ہے

ماہرین نے خبردار کیا کہ "سال 2100 تک، بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کا مطلب ہے کہ ہندوکش اور ہمالیہ کے سلسلے میں 36 فیصد گلیشیئر ختم ہو جائیں گے۔

برطانوی ہائی کمیشن نے ایک جاری کردہ ریلیز میں کہا کہ کچھ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر سطح سمندر میں اضافے کا موجودہ سلسلہ جاری رہا تو کراچی 2060 تک مکمل طور پر ڈوب جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ‘کراچی میں اس سال درجہ حرارت پہلے ہی 74 سالوں میں سب سے زیادہ رہا ہے اور 2030 تک ساحلی طوفان اور سمندر کی سطح میں اضافے کی وجہ سے املاک کو ہونے والے نقصانات میں دس گنا اضافہ متوقع ہے۔’
ماہرین نے خبردار کیا کہ "سال 2100 تک، بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کا مطلب ہے کہ ہندوکش اور ہمالیہ کے سلسلے میں 36 فیصد گلیشیئر ختم ہو جائیں گے۔ نازک صورتحال کا مطلب ہے کہ پاکستان کو اب باقی عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے”۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close