شوہر کو واٹس ایپ پر بھلا کہنا بیوی کو مہنگا پڑگیا ، بیوی پر 3300 ڈالر کا جرمانہ عائد
مصر میں بیوی کو واٹس ایپ پر بدتمیزی کرنے پر سزا سنانے کا یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے، جس میں بیوی پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق 30 سالہ خاتون سرکاری ملازم ہے جس نے اپنے شوہر کو واٹس ایپ پیغامات میں مغلضات بکی ، جس پر شوہر نے بیوی کے خلاف نازیبا پیغامات بھیجھنے پر عدالت میں کیس دائر کردیا تھا۔
عدالت نے شوہر اور بیوی کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد بیوی پر 2003 کے ٹیلی کمیونی کیشن ایکٹ 10 کے آرٹیکل 76 تحت 3300 ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔