بہاولپور: پنجاب پولیس کے اےایس آئی کو ٹنڈو محمد خان میں اغوا کر لیا گیا ، پولیس نے بتایا کہ اے ایس آئی عدالتی حکم پر9سالہ عمرفاروق کو بازیاب کروانے گیا تھا
پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون نے ہائی کورٹ میں اپنے بیٹے کی بازیابی کے لئے پٹیشن دائرکی تھی، جس میں خاتون نےالزام لگایا تھا کہ شوہر 9سالہ بیٹےکواغوا کر کے ٹنڈومحمدخان لےگیا ہے،پولیس
یہ بھی پر ھیں : سندھ کے ایک لاکھ اساتذہ ٹیچر کہلانے کے لائق نہیں، وزیر تعلیم سردار شاہ
مقامی سردار نے اےایس آئی کو تھانے سے بچے سمیت اغواکرلیا، ٹنڈومحمد خان پولیس بھی مقامی وڈیرے کو سپورٹ کررہی ہے۔
اہلکارکی جان کوخطرے کےپیش نظرڈی پی او نے سندھ پولیس سے رابطہ کیا تاہم سندھ پولیس کئی گھنٹےگزرنے کے باوجود اہلکار کوبازیاب کروانے میں ناکام ہے۔