لاہور: فضائی آلودگی میں اضافے کے باعث آج صبح لاہور ائیر کوالٹی انڈیکس میں پہلے نمبر پر رہا اور اس نے صبح 8 بجے نئی دلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
یہ بھی پڑ ھیں : چینی سکول میں آلودگی کی رپورٹ ’غلط‘ قرار
ائیرکوالٹی انڈیکس کے مطابق پاکستان میں ائیر کوالٹی 271 پارٹس پر ملین ریکارڈ کی گئی جب کہ بھارت میں فضائی آلودگی 321 پارٹس پر ملین رہی۔