Featuredپنجاب

ٹی ایل پی کے مظاہرین کا 11ویں روز بھی وزیر آباد میں ڈیرہ

لاہور:تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مظاہرین وزیر آباد میں اللہ والا چوک کے قریب پارک میں خیمے لگا کر 11ویں روز بھی موجود ہیں

دریائے چناب کے پل پر ایک ٹریک پر ٹریفک بحال ہو چکا ہے جبکہ دوسرا ٹریک ابھی تک نہیں کھولا جا سکا ہے۔
وزیر آباد سبزی منڈی میں کاروباری سرگرمیاں بحال ہونے کے بعد سبزیوں کی فراہمی میں بہتری آ گئی ہے۔

یہ بھی پڑ ھیں : دریائے چناب پر سیلفی لیتا نوجوان گر کر جاں بحق

وزیر آباد میں انٹرنیٹ سروس بند ہونے کی وجہ سے بینکوں کا کام مکمل طور پر ٹھپ ہے اور معمولات زندگی ابھی تک متاثر ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close