Featuredاسلام آباد
بجلی پھر 2 روپے 52 پیسے مزید مہنگی
اسلام آباد : بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 2 روپے 52 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔
نیپرا کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے۔ بجلی کی قیمت ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی۔
بجلی کی قیمت میں اضافہ نومبر کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔ اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک، لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔