Featuredسندھ

پاکستانی کرنسی کے نئے ڈیزائن کی خبریں غلط ہیں

کراچی : کرنسی کے نئے ڈیزائن کی سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں غلط اور جعلی قرار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پلاسٹک کرنسی کے نئے ڈیزائن کی سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کو غلط اور جعلی قرار دے دیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق سوشل میڈیا پر کرنسی نوٹوں کے نئے ڈیزائن کے حوالے سے چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔

اسٹیٹ بینک نے واضح کیا کہ ایسی کوئی بھی تجویز زیر غور نہیں ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close