Featuredسندھ

عمران خان مہنگائی روکنے کیلئے اقدامات کریں یا گھر جائیں

کراچی: عمران خان کے پاس بحرانوں کے حل کیلئے ویژن ہے نہ کوئی منصوبہ ہے۔

بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی وجہ عمران خان کی نااہلی ہے، وہ ہر بحران پر نوٹس لیکر نئے بحران پیدا کرتے ہیں۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا ملک میں مہنگائی سے متعلق بیان میں کہنا تھا کہ عمران خان مہنگائی روکنے کیلئے اقدامات کریں یا گھر جائیں، عمران خان کے پاس بحرانوں کے حل کیلئے ویژن ہے نہ کوئی منصوبہ ہے۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی کی وجہ عمران خان کی نااہلی ہے، ملک میں عام آدمی مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران خان ہر بحران پر نوٹس لیکر نئے بحران پیدا کرتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close