Featuredکھیل و ثقافت
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز
دبئی: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021 میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ بابر اعظم کے پاس ہے
پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے چھ میچز میں چار نصف سنچریوں کی مدد سے 303 رنز اسکور کیے۔
ڈیوڈ وارنر نے فائنل میچ میں 53 رنز کی اننگز کھیلی جس کے بعد ان کے مجموعی رنز 289 ہوگئے اور وہ فہرست میں دوسرے نمبر پر آگئے۔
پاکستان کے محمد رضوان اس فہرست میں 281 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔