Featuredاسلام آباد
اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کے حق سے جمہوریت مضبوط ہوگی
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اوورسیزپاکستانیوں کوووٹ کے حق سے جمہوریت مضبوط ہوگی
فوادچوہدری کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ انشاللہ آج پارلیمان اوورسیز پاکستانیوں کو انتخابات میں ووٹ ڈالنے کی سہولت
کا قانون پاس کر کے تحریک انصاف ایک اور انتخابی وعدے کی تکمیل کرے گی
یہ بھی پڑ ھیں : ہم وکلابرادری کو درپیش مسائل حل کریں گے
فواد چوہدری نے کہا کہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کا قانون پاکستان میں جمہوریت کو مضبوط بنانے کیلئے سنگ میل ثابت ہوں گے۔