لاہور: بدھ کو بھٹنڈہ یونیورسٹی کی چانسلر ڈاکٹر نیلم اگریوال سمیت 28سکھ یاتریوں نےدربار پر حاضری دی
آج بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب چرن جیت سنگھ ،صدر پنجاب کانگریس کمیٹی نوجوت سنگھ سدھو ،ڈپٹی وزیراعلیٰ سمیت ایک سو گیارہ یاتری کرتارپور راہداری کےذریعے پاکستان آئیں گے۔
یہ بھی پڑ ھیں : بھارتی حکومت نے بالآخر کرتار پور راہداری 19 نومبر سے کھولنے کا اعلان کردیا
بھارت نے16 مارچ 2020 سے کرتارپور راہداری کورونا وائرس کے باعث بند کی تھی۔