Featuredسندھ

جمعے کے روز چاند کو گرہن لگے گا یہ نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا

کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق 19نومبر(جمعے)کو رواں سال کا دوسرا جذوی چاند گرہن ہوگا،جو پاکستان میں نہیں دیکھا جاسکے گا،جزوی چاند گرین کا نظارہ شمالی اور جنوبی امریکا،آسٹریلیا اور یورپ کے دیگر حصوں میں کیا جاسکے گا

 

ایشیا اور یورپ کے زیادہ تر حصے شمال اور مغربی افریقہ میں بھی دیکھا جاسکے گا۔

یہ بھی پڑ ھیں : سال کا آخری چاند گرہن

چاند گرہن کا آغاز صبح 11 بجکر 2 منٹ پر ہوگا جبکہ چاند کو جزوی گرہن 12 بجکر 19 منٹ پر لگے گا،چاند گرہن کا اختتام دوپہر 3 بجکر 47 منٹ پر ہوگا،چاند گرہن کا مکمل اختتام 5 بجکر4 منٹ پر ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close